ہم اس متنازع ایکٹ کے ساتھ ساتھ اس حکومت کو بھی گھر بھیجیں گے، اس ایکٹ سے ایس آئی ایف سی کے ذریعے وسائل کو فوج کے سپرد کیا جا رہا ہے، ایمل ولی خان کی پریس کانفرنس
پاکستان خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، جہاں جنگجو امریکی ہتھیاروں اور سامان سے لیس ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ
امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات میں دیگر سیاسی جماعتوں کے لوگ اور وفاقی وزرا موجود تھے، میرے سامنے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے حوالے سے بات نہیں ہوئی، پی ٹی آئی رہنما عاطف خان
لاہور ہائیکورٹ نے قصور ڈانس پارٹی سے گرفتار ملزموں کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے پر ایس ایچ او، کانسٹیبل صادق، کانسٹیبل ندیم کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے۔
شاہراہ فیصل پر تیز رفتار ڈرائیونگ کیس میں سرنڈر کرنے والے ڈمپر ڈرائیور کی ضمانت منظور، ڈرائیور کو سرنڈر کرانے میں تاخیر پر ٹریفک پولیس نے 150 سے زائد بڑی گاڑیاں ضبط کرلیں، مالکان رُل گئے۔
ملزم نے 13 سال قبل مبشر سعید نامی بینکر کے گھر دیگر 3 ساتھیوں سمیت واردات کی تھی، ملزمان نے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات، نقدی و دیگر سامان لوٹ لیا تھا،پولیس
عدالت نے جسٹس خادم حسین اور جسٹس محمد آصف کو کام سے روکنے کی استدعا بھی مسترد کردی، تینوں ججز، متعلقہ ہائیکورٹس کے رجسٹرارز اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری، سماعت 17 اپریل تک ملتوی۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، ناجائز اسلحہ کیس میں 5 ہزار فی کس کے عوض 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور
ارمغان اور والد کامران نے فراڈ کیلئے کمپنی بنائی تھی، سالانہ آمدن 3 سے 4 لاکھ ڈالر، کمپنی میں 25 ایجنٹ کام کر رہے ہیں، ملازم کے ذریعے 15 کروڑ سے زائد کی گاڑیاں خریدیں، رپورٹ
نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارف کی بجلی کے پیداواری نرخوں کے معاملے میں خامیوں پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی تھی، ممبر بلوچستان کے سخت اختلافی نوٹ کے بعد نیپرا پر تنقید شروع ہوئی۔
یہ محصولات میکرو اکنامک عدم استحکام، ملازمتوں میں کمی اور غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی میں اہم کمی کا باعث بن سکتے ہیں، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کا انتباہ
کمیٹی ارکان کا فیصلہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کرینگے، کمیٹی کی جانب سے تجویز کردہ افراد کے علاوہ ملنے والے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونگے، شیخ وقاص اکرم
سب انسپکٹر نوید نواز اور سیف اللہ ملہی جعلی انکاؤنٹرز، ڈاکوؤں کے ساتھ ملکر اغوا کیلئے لوگوں کی نشاندہی کررہے تھے، دونوں کے پاس فارم ہاؤسز اور کئی ایکڑ اراضی اور جائیدادیں ہیں، پولیس حکام
بار کے سابق صدر رفعت علی آزاد نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، کراچی بار بھی فریق، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے جسٹس سرفراز ڈوگر کے تقرر کو چیلنج کر رکھا ہے۔