بلوچستان کے مسائل دھرنوں سے حل نہیں ہوں گے، سیاست چلتی رہتی ہے لیکن ریاست کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے، وفاقی وزیر کی باپ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس
ملزم نے جنوری 2023 سے ستمبر 2025 تک 15 کروڑ 50 لاکھ روپے کی قیمتی گاڑیاں خریدیں، ملزم ارمغان سے 11 کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں برآمد کی جاچکی ہیں، ایف آئی اے
وزارت تجارت کےڈی جی ٹی او کےاحکامات اورآرٹیکل آف ایسوسی ایشن کی صریحاً خلاف ورزی کی گئی، خیبرپختونخوا کو مرکزی چیئرمین کے اپنےحق سے محروم کیا گیا، شوگر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا زون
2022-23 میں بلوچستان کی شاہراہ این 25 کا سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن اس پر کوئی کام نہیں ہوا، اب طے کیا ہے کہ اس سڑک کو ہم نے بدلنا ہے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ نگراں حکومت کچھ بھی نہیں کرسکتی، وائس چانسلرز کی تعیناتی کوئی پالیسی فیصلہ نہیں تھا، اس معاملے پر ہم ہائیکورٹ کے فیصلے سے اتفاق رکھتے ہیں، ریمارکس
ملکی دفاع محفوظ ہے، کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، کسی نے ایسا کیا تو آنکھیں پیروں تلے روندی جائیں گی، شہباز شریف کا سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب
سندھ کو پانی کی 62 فیصد کمی کا سامنا ہے، 1971 میں وزرائے اعلیٰ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ جب تک سندھ کو معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کیا جائے گا لنک کینالز نہیں کھولی جائیں گی، وزیر آبپاشی
مرنے والے اور متاثرہ بچوں کا تعلق حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ کے ایک ہی محلے سے تھا، تعلق مسیحی برادری سے ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس
ملزم سے پرائیویٹ والٹ کے پاسورڈ اور ڈیجیٹل شواہد ریکور کرنے ہیں، اب تک کی تحقیقات میں مزید سراغ ملے ہیں، ملزم مکمل طور پر صحت مند ہے، تفتیشی افسر نے میڈیکل رپورٹ پیش کردی۔
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 64 فیصد کمی کے بعد 83 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ حجم 2 ارب 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھا
اس کیس کے مستقبل کے لیے بہت گہرے اثرات ہونگے، ایف بی علی کیس پر آج بھی اتنی دہائیوں بعد بحث ہو رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
وفد نے واضح کیا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے ان کا کوئی تعلق نہیں، مذاکرات کا مکمل حامی، ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
22 اپریل کو ترکیہ، ملائیشیا سمیت دیگر ممالک میں بھی ہڑتال ہوگی، حکمران امریکا سے نہ ڈریں، اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟ امیر جماعت اسلامی
وزیر خزانہ کی تقریر کے مطابق سپر ٹیکس کا پیسہ بےگھر افراد کی بحالی کے لیے استعمال ہونا تھا، آج تک ایک روپیہ خرچ نہیں ہوا، مخدوم علی خان کے دلائل جاری، سماعت کل تک ملتوی
ملزم نے مقامی ہوٹل میں بلا کر نشہ آور چیز دی اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے 15 پر خاتون کی کال موصول ہونے کےبعد پولیس کو فوری موقع پر بھجوایا، ترجمان
سڑکوں اور برساتی نالوں پر تعمیرات برداشت نہیں، عدالتی احکامات کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا، غیر جانبدارانہ آپریشن جاری رہے گا، مرتضیٰ وہاب کا اجلاس سے خطاب
سندھ اسمبلی کی پی اے سی نے پنشن فنڈز میں فراڈ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا، پارکنگ پلازہ کا ٹھیکہ نیلامی کے بجائے کے ڈی اے افسر کو دیے جانے کا بھی انکشاف
بھنگ کے باقاعدہ صنعتی اور طبی استعمال کی جانب ایک اہم قدم، لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائیگا۔
آر ٹی سی قلات سے اہلکاروں کو لے جانے والی بس کو کنڈ مسوری کے قریب آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، اہلکار بی این پی کے دھرنے کی سیکیورٹی پر مامور تھے، ترجمان بلوچستان حکومت
اپریل کے 10 دن میں 62 فیصد پانی کی قلت کا سامنا رہا، پنجاب کی نہروں کو 54 فیصد پانی کی قلت برداشت کرنی پڑی، وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے خط مسترد کردیا۔
سردار اختر مینگل کی زیر صدارت کانفرنس میں ریاست کی 'سخت گیر' پالیسی مسترد، 1948 میں بلوچستان کے پاکستان کیساتھ الحاق کی دستاویز سے متعلق آئینی تحفظ پر عمل درآمد کا مطالبہ۔