تحریک انصاف کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا لیکن یہی جماعت پاکستان کو اکھٹا کرسکتی ہے، فوج ملک کو متحد نہیں کرسکتی، سیاسی جماعتیں کر سکتی ہیں، سابق وزیراعظم
انتظامیہ سے پوچھا جائے کیوں امتیاز برتا جارہا ہے، مزید درخواستیں دائر کر رہے ہیں، عدالت اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کرائے، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
’کشمیر ریزسٹنس‘ نامی ایک غیر معروف گروپ نے سوشل میڈیا پر اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا وادی میں غیر قانونی طور پر آباد ہونے کی کوشش کرنے والوں پر تشدد ہوگا۔
سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کی وجہ سے ایوان مچھلی بازار بن گیا، اپوزیشن کے پیپلزپارٹی کے خلاف منافقانہ سیاست کے نعرے، اجلاس 25 اپریل تک ملتوی
میں پاکستان میں پیدا ہوا اور کبھی افغانستان نہیں گیا، اب ہم بے بسی کے عالم میں افغانستان واپس جا رہے ہیں، افغان شہری کی طورخم بارڈر پر اے ایف پی سے گفتگو
ملوپہ کے مقام پر شاہراہ بلتستان کی بندش سے گلگت اور بلتستان ڈویژن کے 4 اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، اسکردو میں پتھر گرنے سے 2 گھروں کو شدید نقصان پہنچا، پولیس
بیان بازی نہ رکی تو ہمارے ترجمان جواب دینے پر مجبور ہوں گے،ہمارے لیے آسان ہے کہ حکومت کو آج خدا حافظ کہہ دیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ سسٹم چلے،سینئر وزیر کی پریس کانفرنس
میری غیر موجودگی میں جعلی پیر دم کرنے کے بہانےگھر آیا اور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم طبیعت بگڑنے پر بیٹی کو اپنے گھر لے گیا اور وہاں بھی ریپ کیا، باپ کا الزام
پولیس اہلکار ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر صدر تونسہ کی حدود میں دری شاہ پل کے قریب پہنچے، ملزمان نے فائرنگ کردی، اے ایس آئی غلام شبیر اور کانسٹیبل غلام فرید چل بسے، ترجمان پولیس
صدر بیرونی پولیس کی کارروائی میں پاکستانی نژاد مشرقی افریقی خاتون اور شوہر بھی پکڑا گیا، خواتین شہریوں کو بلاتی تھیں، نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کیا جاتا تھا۔
وزیراعظم سے چینی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات، گلیکسی اسپیس کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار
6 کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ پر تحفظات واضح، کموں شہید، کشمور اور ملیر کورٹ کے سامنے دھرنے دیں گے، قائم مقام جنرل سیکریٹری کراچی بار عمران عزیز کی پریس کانفرنس
ایئر مارشل ریٹائرڈ جواد سعید کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کے بعد 14 سال قید سنائی گئی، ایئر چیف نے سزا میں 10 سال کمی کردی، نمائندہ پی اے ایف کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
زمین گرے یا آسمان پھٹے، قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا، شیخ رشید 50 بار ایم این اے رہ چکے، التوا لینا ہو تو آئندہ عدالت نہ آنا، جسٹس ہاشم اسپیشل پراسیکیوٹر پر برہم
ملزم سنبل کو آلہ قتل کی برآمدگی کیلئے مرید پھاٹک لے جایا جارہا تھا، اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے ملزم زخمی ہوا، ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا، پولیس
دھوئیں کے ساتھ آنسو گیس کے اخراج سے پولیس لائنز اور ملحقہ رہائشیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا، ایس ایس پی سمیر نور چنا کا واقعے کی تحقیقات کا حکم