دنیا بھر کی تقریباً 4 کروڑ خواتین بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن، نفسیاتی مسائل، کمر اور جسم کے نچلے حصے میں درد سمیت دیگر پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتی ہیں، تحقیق
اپ ڈیٹ11 دسمبر 202307:37pm
ٹی وی دیکھنے اور موبائل فون زیادہ استعمال کرنے کے منفی اثرات تو سبھی کو معلوم ہوں گے لیکن اب خطرہ مزید بڑھ گیا ہےکیونکہ اس کا تعلق اب والدین اور بچے کے تعلق کے درمیان ہے۔