کھیل ٹی20 ورلڈکپ: افغان کرکٹر کی ’انجری‘ پر آسٹریلوی کپتان کا دلچسپ ردعمل میری آنکھوں سے آنسو آرہے تھے اور میں ہنس رہا تھا، کیوں کہ کرکٹ میدان میں اس سے قبل ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی، مچل مارش
کھیل ٹی 20 فارمیٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹریوس ہیڈ نمبر ون بیٹر بن گئے کوئی پاکستانی باؤلر ٹاپ 10 میں شامل نہیں، شاہین شاہ آفریدی 15 ویں اور حارث رؤف 28ویں نمبر پر موجود ہیں۔
پاکستان ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع کیمپ میں 28 کرکٹرز شریک ہیں، اس میں 3 پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے، پاکستان ویمن ٹیم کا کیمپ 4 روز تک جاری رہے گا۔
کھیل کرکٹ میں ’ڈی ایل ایس‘ کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے ڈک ورتھ لوئس کا طریقہ انگریزی کے ماہر شماریات فرینک ڈک ورتھ اور ٹونی لیوس نے بنایا، 2014 میں اسٹیون اسٹرن میں اس کچھ ترامیم کیں۔