کھیل ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی آسٹریلیا چیمپیئنز نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 189 رنز بنائے، پاکستان نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کے سابق کپتانوں سے رابطے، بورڈ میں کام کرنے کی پیشکش پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں تین سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان، صرف ہیڈ کوچز کو برقرار رکھا جائے گا، ذرائع
کھیل سمندری طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم بالآخر نئی دہلی پہنچ گئی نئی دہلی ایئرپورٹ پر لاکھوں کی تعداد میں شائقین نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا، کھلاڑیوں کو سخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔
کھیل ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا، محسن نقوی بابراعظم کی تبدیلی کا فیصلہ سابق کھلاڑیوں اور کوچز کی مشاورت سے کیا جائے گا، سلیکشن کمیٹی کا بھی احتساب ہوگا، چیئرمین پی سی بی
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب