کھیل ڈائمنڈ لیگ پیرس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام پیرس ڈائمنڈ لیگ میں جیولین تھرو کی کیٹیگری میں ارشد ندیم کوئی بھی میڈل نہ جیت سکے، جرمنی کے ایتھلیٹ گول میڈل لے اڑے۔
کھیل کے ٹو سر کرنے کی مہم میں بیمار پڑنے والی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو بیس کیمپ سے نکال لیا گیا ہیلی کاپٹر نہ آنے پر ثمینہ بیگ کو انسانی مدد اور گھوڑے کی معاونت سے کے ٹو بیس کیمپ سے نکالنے کا مشکل فیصلہ کرنا پڑا، بھائی محبوب علی
کھیل پاکستانی ٹیم بہت باصلاحیت ہے، پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا، جیسن گلیپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہمارا اصل مقصد ہے، کوشش ہوگی بنگلہ دیش کے خلاف اچھی تیاری کریں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، قومی ریڈ بال ٹیم ہیڈ کوچ
کھیل چیئرمین پی سی بی کی ہدایات پر گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام شروع پی سی بی کی جانب سے پاکستان میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے قبل، فٹنس ٹرائلز کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان محسن نقوی سے ملاقات کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کل لاہور پہنچیں گے دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد امریکا سے ٹیم کے ہمراہ واپس پاکستان نہیں آئے تھے، دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات سے چئیرمین کو آگاہ کریں گے، ذرائع
کھیل پاکستانی باکسر شہیر آفریدی بھارتی باکسر کو ہرا کرمڈل ویٹ ایشین چیمپئین بن گئے تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔
کھیل ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دے دی پاکستان لیجنڈز کی جانب سے کامران اکمل 77 اور شرجیل خان 72 رنز بناکر نمایاں رہے، وہاب ریاض اور شعیب ملک نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی