کھیل راہول ڈراوڈ کا عہد ختم، گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے گمبھیر کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی تصدیق کی، بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا عہدہ ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، گوتم گمبھیر
کھیل چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کوچز کی تجاویز سے اتفاق کیا۔
کھیل بابراعظم کی کپتانی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں سابق کرکٹرز نے پاکستانی کوچز کے معیار اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین پر تحفظات کا اظہار کیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی