کھیل پاکستانی بیٹنگ لائن دوسرے ٹیسٹ میں بھی لڑکھڑاگئی، پہلی اننگز میں 274 پر آؤٹ صائم ایوب 58، شان مسعود 57، سلمان آغا 54 رنز بناکر نمایاں رہے، بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسین نے 5، تسکین احمد نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین