کھیل ’بیلن ڈی اور‘:21 سال میں پہلی بار کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی نامزدگیوں کی فہرست سے باہر 2003 کے بعد پہلی بار کرسٹینانو رونالڈو اور لیونل میسی دونوں کھلاڑی 'بیلن ڈی اور' کے لیے نامزدہونے والے 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہوگئے۔
کھیل انجری کا شکار حسن علی سمیت چار فاسٹ باؤلرز کی فٹنس میں اہم پیشرفت چار فاسٹ باؤلرز کی ری ہیب کا عمل شروع ہونے کے باوجود انہیں مکمل صحتیابی کے لیے کم از کم 3 سے 6 ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
کھیل پارٹنر کے آگ لگانے کا واقعہ، یوگینڈا کی خاتون اولمپک ایتھلیٹ چل بسی ریبیکا چیپٹگی نے رواں سال اولمپک 2024 میں میراتھن میں شرکت کی تھی جہاں وہ 44ویں نمبر پر آئی تھیں۔
کھیل اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میں ریکارڈز کے انبار لگا دیے اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کر کے کرتے ہوئے 154رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہیڈ اور مارش کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ہدف صرف 58گیندوں پر حاصل کر لیا۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین