کھیل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر خالد محمود اپنے عہدے سے مستعفی بنگلہ دیش کے سابق کپتان نے بی سی بی میں بطور ڈائریکٹر 11 سال خدمات انجام دینے کے بعد ایک ای میل کے ذریعے بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی ابھی تک کسی بھی ٹیم کی جانب سے پاکستان میں چیمپئنزٹرافی کھیلنے پر اعتراض سامنے نہیں آیا ہے، چیف ایگزیکٹیو آئی سی سی
کھیل کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو بڑا معاشی فائدہ، پاکستان منصفانہ شیئر سے محروم ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو مجموعی طور پر 1.39 ارب ڈالر یا 11 ہزار 637 کروڑ بھارتی روپے کامعاشی فائدہ پہنچایا، آئی سی سی رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین