کھیل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم کی شکست کے بعد بھارت بھی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔
کھیل بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر تنقید، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج اوپنر بلے باز سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کیا ہے، ذرائع
کھیل دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان، کوئی اسپیشلسٹ فاسٹ باؤلر شامل نہیں 11 رکنی اسکواڈ میں آل راؤنڈر عامر جمال کے علاوہ 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔
کھیل دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان، کپتان بین اسٹوکس کی واپسی میٹ پوٹس بھی دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے، فاسٹ باولرز گس اٹکنسن اور کرس ووکس کو دوسرے ٹیسٹ سے آرام دے دیا گیا۔
کھیل بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی پی سی بی پر تنقید انگلینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اپنے بہترین بلے باز کو ڈراپ کرنا انتہائی بیوقوفوں والا فیصلہ ہے، سابق انگلش کپتان کی ٹوئٹ
کھیل آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے مچل مارش، ڈریوس ہیڈ، کیمرون گرین اسکواڈ میں شامل نہیں، مارکس اسٹوئنس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین