کھیل پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: انگلینڈ کے267 کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹ پر 73 رنز، 194 رنز کا خسارہ باقی 3 میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں، ساجد خان نے 6، نعمان علی 3 اور زاہد محمود نے ایک وکٹ اڑائی۔
کھیل چیمپیئنز لیگ: بارسلونا کا 10 سالہ انتظار ختم، بائرن میونخ کو 1-4 سے شکست دے دی 2019-2020ء کے سیزن میں بائرن میونخ نے بارسلونا کو 2-8 سے ہتک آمیز شکست دی تھی اور چند حلقوں کا خیال ہے کہ آج کی جیت سے بارسلونا نے بدلہ لے لیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد