کھیل افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے کر پہلی بار ایمرجنگ ٹیمز ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا افغانستان اے ٹیم نے 134 رنز کا ہدف با آسانی 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے، بابر اعظم ہماری ٹیم کا اثاثہ ہیں اور ایسے بڑے کھلاڑی عرصے بعد آتے ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
کھیل فخر، امام اور اسامہ میر کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی پر سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کیے جانے کا انکشاف فخر زمان دو مرتبہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی سے دوچار ہوئے جب کہ اوپنر امام الحق اور لیگ اسپنر اسامہ میر بھی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے۔
کھیل دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاداب اور فخرزمان ڈراپ بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کی دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے تاہم تینوں کھلاڑیوں کو دورہ زمبابوے میں شامل نہیں کیا گیا۔
نقطہ نظر ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ ریال میڈریڈ کو انہیں کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کے بعد نوجوانوں کی ٹیم بارسلونا نے سالوں بعد فٹبال کے حلقوں کو باور کروایا کہ وہ اب بھی فٹبال کے افق پر جگمگاتا ہوا نام ہیں۔
کھیل پی سی بی کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، فخر اور سرفراز سمیت متعدد کھلاڑی محروم نئے کنٹریکٹ میں شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد بی کیٹیگری میں چلے گئے ہیں، پانچ نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز