شاہزیب خان نے 6 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے مسلسل دوسری سنچری بنائی، محمد ریاض اللہ نے 106 رنز بنائے، پاکستان کے 314 رنز ہدف کے تعاقب یو اے ای کی ٹیم 245 رنز بناسکی۔
5 دسمبر کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈز حکومتوں کی گائیڈ لائنز کے مطابق فیصلے کرکے آئیں گے اور اس حوالے سے دوٹوک بات کریں گے، ذرائع کا دعویٰ