سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 2.4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 شکار کیے، یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم اپنے کم ترین اسکور 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مین آف دی میچ قرار پانے والے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے تاریخ ساز باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 3 رنز دے کر 5 شکار کیے۔
فرانسیسی سائیڈ گرینوبل کے 5 رگبی کھلاڑیوں کو 2017 میں ایک ہوٹل میں ایک طالبہ کا ریپ کرنے یا اسے مبینہ جنسی زیادتی سے بچانے میں ناکامی پر مقدمے کا سامنا ہے۔