کھیل زمبابوے کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں صائم ایوب، حارث رؤف، ابرار احمد اور عرفان خان نیازی کو آرام دے کر ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عرفات منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان بھارت چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل سے بھی بھاگ نکلا بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹ پر ہائبرڈ ماڈل کا اطلاق نہیں ہوسکتا کیونکہ وہاں کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں ہے، بی سی سی آئی کا آئی سی سی کو جواب
کھیل دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان محمد عباس کی 3 سال بعد اسکواڈ میں واپسی، شاہین آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں، بابراعظم اور محمد رضوان تینوں فارمیٹس کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز