پاکستان اور بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلیں گے جبکہ دونوں روایتی حریف ممالک کے درمیان 3 سال کے لیے ہائبرڈ ماڈل نافذ کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا دعویٰ
میزبان ٹیم 133 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کلین سوئپ سے بچنے میں بھی کامیاب رہی، 43 رنز بنانے والے زمبابوے کے برائن بینٹ مین آف دی میچ، پاکستان کے سفیان مقیم مین آف دی سیریز قرار پائے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان، بھارت کو معاملات سلجھانے کے لیے مزید 2 روز کا وقت دے دیا، اب اجلاس 7 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے، ڈیڈ لاک برقرار رہا تو فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے بھی کیا جاسکتا ہے۔
پرانے فارمیٹ میں مہارت رکھنے والی ریال میڈریڈ پے درپے یہ ٹائٹل جیتتی آرہی تھی، ایسے میں جب انہیں نئے فارمیٹ میں ٹورنامنٹ کھیلنا پڑ رہا ہے تو ان کا چارم کھو سا گیا ہے۔