کھیل عاقب جاوید قومی ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر جیسن گلیسپی کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد ٹیسٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ لگایا گیا ہے، پی سی بی
کھیل پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو، کیٹیگری میں تنزلی، اسے برقرار رکھنے کا عمل رواں ماہ جبکہ پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔
کھیل ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پی سی بی سے ناراض، جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا جیسن گلیسپی اسسٹنٹ کوچ ٹم نیلسن کو ہٹانے پر ناراض ہیں اور انہوں نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔
کھیل اسسٹنٹ کوچ ٹم نیلسن کا پی سی بی کے ساتھ سفر ختم، جیسن گلیسپی نے بھی دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا پاکستان ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن پی سی بی کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے تھے اور وہ اپنے کنٹریکٹ میں توسیع کے فیصلے کے بارے میں انتظار کر رہے تھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی