کھیل ’اے بی ایل اسٹالیئنز‘ نے ’یو ایم ٹی مارخورز‘ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ کا فائنل جیت لیا اسٹالیئنز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 75 رنز سے کامیابی حاصل کی، یاسر خان کو شاندار سینچری اسکور کرنے پر پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان، محمد عباس کی 3 سال بعد واپسی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ میں چار فاسٹ باؤلرز شامل، محمد عباس کی ٹیم میں 3 سال بعد واپسی، قومی ٹیم کی جانب سے صائم ایوب اور شان مسعود اوپن کریں گے۔
نقطہ نظر پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا دونوں ممالک کے درمیان اب تک 28 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں 15 میچز میں فتح کے ساتھ جنوبی افریقہ کو پاکستان پر واضح برتری حاصل ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی