کھیل بھارت نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا بھارتی ویمن انڈر 19 ٹیم ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کی سلیکشن سمجھ سے بالاتر ہے، وسیم اکرم قومی ٹیم کے سابق کپتان نے دونوں کھلاڑیوں کی سلیکشن پر اعتراض کے باوجود قوم سے ان کی سپورٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔