کھیل عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر صحافی کو نوکری سے نکالنے کی مذمت آسٹریلیا کے ریڈیو اسٹیشن میں کام کرنے والے صحافی نے سوشل میڈیا پر اسرائیل حکومت پر نسل کشی کے الزامات سے متعلق خبریں شیئر کی تھی جس پر انہیں نوکری سے برطرف کیا گیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ ٹکٹس صرف ایک گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے تھے۔