کھیل پاکستان کے خلاف میچ میں زخمی ہونے والے کیوی کھلاڑی دوسرے میچ سے باہر حارث کو سائیڈ اسٹرین کا سامنا کرنا پڑا ہے، ان کی اگلے میچ میں دستیابی کے حوالے سے فیصلہ فٹنس کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا، پی سی بی
کھیل سہ فریقی سیریز: پاکستانی ٹیم دوسرا میچ کھیلنے لاہور سے کراچی پہنچ گئی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی، تقریب میں علی ظفر، شفقت امانت علی، ساحر علی بگا سر بکھیریں گے، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔