کھیل چیمپئنز ٹرافی: بارش سے متاثرہ میچز کے ٹکٹ کی رقم واپس دینے کا اعلان ٹکٹ ہولڈرز 10 مارچ سے 14 مارچ کے درمیان رقم کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں، ہاسپٹلیٹی باکسز کے ٹکٹ ہولڈرز رقم کی واپسی کے اہل نہیں ہوں گے، پی سی بی
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی بھارت اور آسٹریلیا 4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل دبئی میں کھیلیں گے، دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 5 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
کھیل لاہور: محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات چئیرمین پی سی بی کا اسٹار کھلاڑیوں کو تمام اکیڈمیز تک رسائی دینے کافیصلہ، کھلاڑیوں کی فنٹس کے لیے خصوصی طور پر ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
Abbas Nasir ٹرمپ-زیلنسکی مباحثہ: ’امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ وہ تنازعات سے دوری اختیار نہیں کرسکتا‘ عباس ناصر