’میرے بھائی حارث رؤف کو بہت مبارکباد، اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے‘، شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے حارث رؤف کے بیٹے کی ولادت کی اطلاع دی
آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں صرف 3 ممالک سے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا، سیمی فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا بھی کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔
پاکستان میزبان ملک تھا لیکن اختتامی تقریب میں پی سی بی کی کوئی نمائندگی نہیں تھی، پی سی بی حکام کو اسٹیج پر ہونا چاہیے تھا، سابق پاکستانی کرکٹرز کی تنقید