کھیل آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کا شکریہ ٹورنامنٹ نے ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹس کی اہمیت کو ظاہر کیا کیونکہ دنیا بھر کے شائقین نے میچز مقامات پر یا سیٹلائٹ اور ڈیجیٹل چینلز پر بڑے جوش و خروش سے دیکھے، چیف ایگزیکٹیو آئی سی سی
کھیل سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی کے ٹیم ڈائریکٹر مقرر امید ہے کہ سرفراز ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی بہترین خدمات انجام دیں گے، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ندیم عمر
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، شبمن گل بہترین بلے باز برقرار بابر اعظم کی دوسری پورزیشن برقرار، بھارتی کپتان روہت شرما فائنل میں بہترین اننگز کھیل کر دو درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔