کھیل ون ڈے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 3ون ڈےمیچوں کی سیریز 29مارچ سے 14 اپریل تک کھیلی جائے گی
کھیل شعیب اختر نے سہواگ کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں نام درج کروانے کی پیشکش کیوں کی؟ ’دنیا میں سب سے زیادہ 300،300 کا ذکر کرنے والا شخص وریندر سہواگ‘، دیکھ بھائی تو جانتا ہے کہ میرے پاس ایک اصلی والا ریکارڈ ہے، راولپنڈی ایکسپریس
کھیل محمد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل گفٹ کردیا دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اسکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان کے زوردار چھکے سے باہر بیٹھے نسیم شاہ کا موبائل فون ٹوٹ گیا۔
کھیل چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر، 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، عبدالصمد 44 رنز بناکر نمایاں رہے، جیکب ڈفی نے 4 اور زکرے فولکس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین