کھیل بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی فیوچر ٹور پروگرام کی سیریز ٹی20 میچز پر مشتمل ہوگی اور یہ فیصلہ ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے، بی سی بی حکام
کھیل عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر عثمان خان کو پہلے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجری ہوئی تھی جب کہ ایم آر آئی اسکین کے بعد ان کی انجری کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان پی بی سی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین