کھیل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 234 رنز بنائے تھے، کراچی کنگز نے ہدف 20ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی پہلے میچ سے قبل ہی پی ایس ایل سے باہر کراچی کنگز نے متبادل کے طور پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز بین میکڈرموٹ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔
کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی 217 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن ناکام، 136 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی، صائم ایوب کے 50 رنز کے علاوہ کوئی بیٹر مزاحمت نہ کرسکا۔
کھیل درست انگریزی نہ بولنے پر مسلسل تنقید، ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پھٹ پڑے انگریزی نہ آنے پر کوئی شرمندگی نہیں، میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے جو کر رہا ہوں، انگلش بولنا کام ہوتا تو کرکٹر نہیں پروفیسر ہوتا، کراچی میں پریس کانفرنس
پاکستان پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی کولن منرو نے 42 گیندوں پر 59 رنز اور سلمان علی آغا نے 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔