پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی ٹیم ہر لحاظ سے بہترین ہے تاہم ابتدائی کچھ میچز میں کمبی نیشن بناتے ہوئے اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسٹار اوپنر
اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی سینچری بنائی، 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کوئٹہ اور لاہور کے میچ میں امپائرز نے اسپنر کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ کیا، قوانین کے مطابق عثمان طارق آئندہ میچز میں باؤلنگ جاری رکھ سکتے ہیں دوبارہ رپورٹ ہونے پر معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔