آج سے ہم اسے لاکھوں صارفین کے لیے پیش کر رہے ہیں، ایک علیحدہ پروڈکٹ لانچ کرنے کے بجائے ، اوپن اے آئی نے سرچ کو براہ راست چیٹ جی پی ٹی میں ضم کردیا ہے، ایڈم فرائی
حکومت وی پی این کی رجسٹریشن اور ڈیجیٹل فائروال کے ذریعے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرکے آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کر رہی ہے، رکن اسمبلی جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب