سائنس و ٹیکنالوجی اسکیننگ کے بعد واٹس ایپ پر ’ریورس امیج‘ سرچ کی بھی آزمائش گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ پر صارفین کی سہولت کے لیے دستاویزات اور تصاویر کو اسکین کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔
پاکستان انٹرنیٹ کی بندش کے غلط اعداد و شمار پیش کیے گئے، سیکریٹری آئی ٹی کا انکشاف 2016 سے جب بھی وزارت داخلہ کا خط آتا ہے، انٹرنیٹ بند ہوتا ہے، پہلی بار پتا چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی اے کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ