سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کی ’ایڈٹس‘ نامی ایڈیٹنگ ایپ متعارف انسٹاگرام نے مذکورہ ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ایڈیٹنگ ایپلی کیشن کیپ کٹ کے مقابلے میں متعارف کرائی ہے۔
پاکستان ’ ایلون مسک پہلے معافی مانگیں، پھر اسٹار لنک کے لائسنس کا سوچا جائے’ ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے، کیا کوئی کمپنی جو پاکستان میں بزنس کرنا چاہتی ہے وہ ایسا کرسکتی ہے، سینیٹر افنان اللہ کا قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں اظہار خیال