سائنس و ٹیکنالوجی سعودی عرب: واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، 6 سال بعد وائس، ویڈیو کال بحال سعودی عرب میں واٹس ایپ میں وائس کال اور ویڈیو کال کے فیچر کو ریگولیٹری وجوہات کی بنا پر کئی سالوں تک بلاک کیا گیا تھا۔
کاروبار گوگل پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، درہم اور یورو کے ریٹ کم ہوگئے! گوگل پر تین فروری کو ایک امریکی ڈالر کے ریٹ پاکستانی 140 روپے دکھائے گئے جب کہ درحقیقت امریکی ڈالر پاکستانی 278 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا تھا۔
پاکستان قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی اسٹار لنک کے لائسنس کا عمل تیز کرنے کی ہدایت اسٹار لنک کے علاوہ ایک چینی کمپنی نے بھی لائسنس کے لیے اپلائی کیا ہے، تاہم افسوس کی بات ہے کہ 2022 سے 2025 تک صرف بات چیت ہی چل رہی ہے، چیئرمین کمیٹی