دنیا ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے چار گروپس سے مذاکرات چل رہے، ڈونلڈ ٹرمپ چاروں گروپوں کی پیش کش اچھی ہے اور تمام گروپوں سے مذاکرات درست انداز میں چل رہے ہیں، ڈیل جلد ہونے کا امکان ہے، امریکی صدر