دنیا انسٹاگرام کو ’بہتر‘ ہونے کی وجہ سے خریدا، مارک زکربرگ کا اعتراف کمپنی کی اپنی ایپس بنانے کی بہت سی کوششیں ناکام ہو چکی تھیں، میٹا کے چیف ایگزیکٹیو کا امریکی اینٹی ٹرسٹ مقدمے میں بیان
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا پر انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو فروخت کرنے کا دباؤ، مقدمہ شروع فیس بک کے مالک پر الزام ہے کہ اس نے حریف پلیٹ فارمز سے مقابلے سے بچنے اور اپنے پلیٹ فارم کو محفوظ کرنے کے لیے انسٹاگرام اور واٹس ایپ خریدے۔