سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس پر طویل ویڈیو شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان واٹس ایپ اسٹیٹس پر ابتدائی طور پر 30 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کو شیئر کیا جاتا تھا، بعد میں ایپلی کیشن نے دورانیہ بڑھا کر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس کے حریف ’بلیواسکائی‘ کا قابل اعتماد اکاؤنٹس کیلئے بلیو چیک متعارف کرانے کا فیصلہ یہ اقدام ایسی خصوصیت کی عکاسی کرتا ہے جو کبھی ٹوئٹر پر لاگو تھی تاکہ دھوکا دہی کو ناکام بنایا جاسکے اور صارفین کو یہ جاننے میں مدد ملے کہ اکاؤنٹ ہولڈرز کب مستند ہوئے تھے۔
Hussain Dada کریئر سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی ’ڈاکٹر بہو‘ افرادی قوت کا دوبارہ حصہ کیسے بنے؟ حسین دادا