پاکستان پاکستان کی صحافی فیض اللہ کی رہائی کیلئے صدر کرزئی سے اپیل ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز رپورٹر فیض اللہ خان کو افغان سیکورٹی فورسز نے اپریل میں صوبہ ننگرہار سے گرفتار کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2014 10:00pm
دنیا پرامن افغان صدارتی انتخابات ختم، بھاری ٹرن آؤٹ متوقع امریکی صدر باراک اوباما نے افغان عوام کو انتخابات میں بڑی تعداد میں شرکت پر مبارکباد دیتے ہوئے تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
دنیا بارہ سال سے جاری افغان جنگ امریکی مفاد میں تھی: کرزئی واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی حکومت کے لیے انتہائی غصے کا اظہار کیا۔
دنیا افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلوالیں گے: اوباما امریکی صدر نے کرزئی کو خبردار کیا ہے کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تو تمام فوجیں افغانستان سے نکال لی جائیں گی۔
دنیا افغانستان: قیدی رہا کرنے کے اعلان پر امریکا کے اعتراضات افغانستان نے کہا ہے کہ وہ امریکی اعتراضات کے باوجود مبینہ طالبان قیدیوں کو رہا کرے گا۔
دنیا انڈیا اور پاکستان، افغانستان میں امریکا کی موجودگی کے خواہشمند پاکستانی امریکی انخلا سے پاکستان میں دہشت گردوں کو حوصلہ ملنے، جبکہ ہندوستانی افغان طالبان کے غلبے سے خوفزدہ ہیں۔
پاکستان افغان امن عمل کیلئے وزیرِ اعظم کا پہلا دورہ افغانستان وزیر اعظم کا یہ دورہ افغانستان میں امن عمل کی بحالی کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
نقطہ نظر افغان مفاہمت وزیراعظم کابل جائیں گے، افغان طالبان کو تصفیے کی طرف بڑھانا پاکستان کے مفاد میں ہوگا.
امریکی معاہدے پر دستخط کیلیے افغان حکومت کی شرائط امریکا سیکورٹی معاہدے پر دستخط افغان زمین پر فوجی آپریشن کے خاتمے امن اور انتخابات کے عمل پر تعاون سے مشروط کیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین