دنیا طالبان سے مذاکرات کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں گے، وزیر خارجہ پرامن افغانستان، پاکستان اور جنوبی ایشیائی خطے میں امن کے لیے انتہائی ضروری ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2018 01:47am
دنیا ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ، افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری افغان حکام کے مطابق چار مسلح حملہ آوروں میں سے ایک خودکش بمبار سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔
دنیا افغانستان: آٹھ پولیس اہلکاروں کے سر قلم افغان حکام کے مطابق صوبہ بدخشاں میں بھی پولیس چوکیوں پر طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار مارے گئے۔
دنیا افغانستان: پولیس اسٹیشن پر طالبان کا خود کش حملہ، دس اہلکار ہلاک جلال آباد میں سات طالبان خودکش حملہ آوروں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، 10 پولیس اہلکار اور تمام حملہ آور ہلاک ہو گئے
دنیا رہا ہونے والے افغان طالبان سے ہمارا رابطہ نہیں: افغان امن کونسل افغان امن کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید تمام افغان طالبان کو افغان حکام کی تحویل میں دے دیا جائے۔
دنیا افغان طالبان: قیدیوں کی رہائی پر امریکا سے بات چیت معطل ملک میں موجودہ پیچیدہ سیاسی صورت حال کے باعث مذاکرات کے عمل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. طالبان ترجمان۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین