پاکستان 'زندہ جلائی جانے والی مسیحی خاتون حاملہ تھی' پولیس کے مطابق مقامی مذہبی رہنما نے ہجوم کو بھڑکایا تھا، مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے پر 50 دیہاتیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2014 03:01pm
پاکستان آسیہ بی بی کی رہائی کی امیدیں ٹوٹ گئیں: اہلِ خانہ آسیہ کے شوہر کے مطابق آسیہ کو امید تھی کہ اس کی اپیل منظور کرلی جائے گی، اور اسے رہا کردیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان میں توہین آمیز ٹوئیٹس بلاک پی ٹی اے کے اہلکار کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر ٹوئیٹر انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔
پاکستان وکلاء کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ جھنگ پولیس نے بار ایسوسی ایشن کے آٹھ نامزد اور دیگر ساٹھ وکیلوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا۔
نقطہ نظر خوف کا راج پورے ملک پر ایک گہرے خوف کا ماحول طاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کیلئے اپنے حقوق کی حفاظت بھی مشکل ہوگئی ہے
پاکستان توہین رسالت کے جرم پر مسیحی جوڑے کو سزائے موت شفقت مسیح اور اس کی بیوی شگفتہ مسیح پر الزام تھا کہ انہوں نے توہین رسالت پر مبنی ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے۔
نقطہ نظر توہین پر موت ساون مسیح کو توہین رسالت پر پھانسی، اس کی جوزف کالونی جلانے والوں کو سزا کب ہوگی۔
پاکستان توہینِ رسالت پر سزائے موت کا حکم۔ اپوزیشن کا احتجاج قومی اسمبلی میں دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالت کی جانب سے ساون مسیح کو سزائے موت دینے کے حکم پر احتجاج کیا۔
پاکستان دیگر جرائم کے برعکس ایک جرم قیام پاکستان کے بعد چالیس برسوں میں توہین رسالت کے صرف آٹھ جبکہ اگلے پچیس برسوں میں 247 کیسز درج کرائے گئے۔
پاکستان توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت صادق آباد کے برطانوی شہریت رکھنے والے شخص نے مختلف لوگوں کو لکھے گئے خط میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین