دنیا حاملہ خواتین میں کووڈ 19 سے سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہونے کا انکشاف کووڈ سے متاثر حاملہ خواتین کی موت کا خطرہ دیگر کے مقابلے 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق شائع 21 اگست 2021 11:47pm
لائف اسٹائل کترینہ کیف سمیت 3 بولی وڈ فنکاروں میں کووڈ 19 کی تشخیص کترینہ کیف، وکی کوشال اور بھومی پڈنیکر بھی بولی وڈ فنکاروں کی اس فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جو کووڈ 19 کا شکار ہوئے۔
لائف اسٹائل امیتابھ بچن نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی ابھیشیک بچن کے سوا اہلخانہ کے دیگر افراد نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی ہے، امیتابھ بچن
دنیا بھارت: کورونا وائرس کی نئی قسم کی موجودگی کا انکشاف مہاراشٹر سے حاصل نمونوں میں نئی قسم کے وائرس کی موجودگی کا معلوم ہوا ہے، بھارتی وزیر صحت
صحت فیس ماسک پہن کر سخت جسمانی سرگرمیاں صحت مند افراد کیلئے محفوظ ہیں، تحقیق فیس ماسک پہن کر صحت مند افراد کی سخت جسمانی سرگرمیاں یا ورزش کرنے کی صلاحیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔
صحت کورونا اور موٹاپا : دنیا کو 2 عالمی وباؤں کا بیک وقت سامنا کورونا کے نتیجے میں ایک سال میں 25 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ اسی عرصے میں موٹاپا 40 لاکھ سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔
دنیا برطانیہ میں دریافت کورونا کی نئی قسم زیادہ جان لیوا قرار برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ متعدی ہے بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔
دنیا نئے کورونا وائرس کا ایک نیا 'چھپا' ہوا جین دریافت اس چھپے ہوئے جین نے ممکنہ طور پر اس وائرس کی منفرد بائیولوجی اور وبائی خاصیت میں کردار ادا کیا۔
کھیل زمبابوے سے سیریز: قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ بائیو سیکیور ببل میں چلے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کا 'امید کا پیغام' پیغام میں عالمی وبا کے باعث نافذ کیے گئے لاک ڈاؤنز کے دوران اپنی کوششوں کو بیان کیا گیا اور مداحوں کو مثبت رہنے کی ترغیب دی۔
دنیا ملائیشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی سعودی عرب، بنگلہ دیش، بھارت سمیت ان تمام ممالک کے شہریوں پر پابندی ہوگی جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام
لائف اسٹائل جرمنی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاننے کیلئے تجرباتی میوزک کنسرٹ انڈور کنسرٹ میں فیس ماسکس، ڈس انفیکٹنٹس اور ٹریکنگ آلات سے لیس 1500 کے قریب رضاکاروں نے شرکت کی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری، 90 فیصد مریض صحتیاب مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 541 ہے، جس میں سے 2 لاکھ 54 ہزار 286 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 6 ہزار 30 افراد کا انتقال ہوا ہے۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ