دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی تمام امریکیوں کے لیے الیکشن لڑرہا ہوں اور ہم مل کر امریکا کو عظیم ملک بنائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا قاتلانہ حملے کے بعد پہلا خطاب شائع 19 جولائ 2024 12:15pm
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد، سینیٹر جے ڈی وینس نائب صدارتی امیدوار ہوں گے سینیٹر جے ڈی وینس کا تعلق ریاست اوہائیو سے ہے، وہ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت مخالف رہے ہیں۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن کنونشن میں شرکت کیلئے ملواکی پہنچ گئے انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، اب پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا عوام سے اتحاد، یکجہتی، تشدد کا خاتمہ کرنے پر زور اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، اختلافات بیلٹ باکس کے ذریعے حل کرتے ہیں گولی سے نہیں، جو بائیڈن
دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی پنسلوینیا میں ریلی سے خطاب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، گولی بظاہر سابق امریکی صدر کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی۔
دنیا ٹرمپ کے نامزد متنازع جج کے خلاف ایف بی آئی کی تحقیقات کی منظوری امریکی سینیٹ کی جوڈیشل کمیٹی نےبریٹ کیوانوف کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی لیکن اب ان کے خلاف تفتیش ہو گی۔
دنیا ٹرمپ کی عالمی تجارتی تنظیم سے علیحدگی کی دھمکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تجارتی تنظیم کا امریکا سے رویہ بہتر نہ ہوا تو ہم تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔