دنیا حکومتی وفد کو ڈاکٹر عافیہ کی بقیہ سزا 20 جنوری سے قبل معاف کیے جانے کی امید حکومتی وفد سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 02:03pm
پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان واپسی کی کوششوں کو دھچکا ذرائع کے مطابق یورپی کونسل نے سزایافتہ قیدیوں تبادلے کے لیے دی گئی پاکستانی درخواست مسترد کردی ہے۔