وزیراعظم نے نریندرمودی کو فون کرکےدونوں ممالک کےعوام کی بہتری کیلئےمل کرکام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، ترجمان دفتر خارجہ
26 مئ 2019
کانگریس کے ایک قانون ساز قتل، ڈکیتی سمیت 204 مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز
اپ ڈیٹ 26 مئ 2019
اقلیت ایک فرضی خوف میں ہیں اور یہ خوف انہوں نے پیدا کیا جو ووٹ بینک کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 26 مئ 2019
یومیہ اجرت پر مزدور کرنے والے دلت مزدور کی 32 سالہ بیٹی نے نئی تاریخ رقم کردی۔
25 مئ 2019
اس بار 700 سے زائد خواتین انتخابی میدان میں اتری تھیں، کانگریس نے سب سے زیادہ خواتین کو ٹکٹ دیا تھا۔
25 مئ 2019
ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں راہول گاندھی نے پارٹی قیادت سے دستبردار ہونے کی ضد کی جسے رہنماؤں نے مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2019
سابق اداکارہ ریاست اتر پردیش کے حلقے رام پور سے منجھے ہوئے مسلمان سیاستدان اعظم خان کے خلاف میدان میں اتریں تھیں۔
25 مئ 2019
بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے303 پر کامیابی حاصل کی،کانگریس 52 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
24 مئ 2019
حتمی نتائج تک مزید تین ارکان کی کامیابی کا امکان ہے، بی جے پی کا کوئی بھی مسلم امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2019
مودی کی جانب سے سیکولرازم کو نشانہ بنانا واضح کرتا ہے کہ اگلے 5 سال بھارت کو ہندو راشٹر میں ڈھالنے کا کام کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2019
استعفے دینے والے ہنماؤں میں بولی ووڈ اداکار راج ببر بھی شامل ہیں جو اتر پردیش میں کانگریس کے ریاستی سربراہ بھی تھے۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2019
کانگریس کے صدر وزیر اعظم کے امیدوار تھے اور سمرتی ایرانی ان کے مقابلے کم معروف سیاستدان سمجھی جاتی ہیں۔
24 مئ 2019
انتخابی کامیابی میں جیت پر آپ کی مبارکباد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، بھارتی وزیر اعظم
24 مئ 2019
پراگیا ٹھاکر نے مدھیا پردیش کے کانگریس کے سینئر رہنما دگوجایا سنگھ کے مقابلے میں 69 فیصد زیادہ ووٹ حاصل کیے۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
پارٹی کی شاندار کارکردگی کے بعد سیاسی پنڈتوں کو اپنی 20وی صدی کی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، بھارتی وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
بھارتی عوام نے نریندر مودی کو اپنا وزیراعظم منتخب کیا اور میں اس فیصلے کا احترام کرتا ہوں، کانگریس سربراہ راہول گاندھی
اپ ڈیٹ 31 مئ 2019
اسرائیل، افغانستان، چین اور روس نے بھارتی وزیر اعظم کو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر نیک نیتی پیغامات دیے۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
جنوبی ایشیا میں امن اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے لیے نریندر مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرامید ہوں، عمران خان
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
لوک سبھا کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے تحت نریندر مودی کی جماعت ایک بار پھر کامیاب ہوئی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2019
17 ویں لوک سبھا کے لیے چھما چھما گرل ارمیلا ماٹونڈکر، ولن روی کشن اور پرکاش راج سمیت کئی اداکار میدان میں اترے تھے۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا کی 302 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے، جبکہ ایک پر اسے برتری حاصل ہے، بھارتی الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 24 مئ 2019
دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات میں 90 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز نے 542 نشستوں پر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019
نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی 11 اپریل سے 19 مئی تک ہونے والے لوک سبھا کے 17 ویں طویل انتخابات اپنے اختتام کو پہنچے۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2019
ایک رضاکار نے انکشاف کیا تھا کہ الیکٹرونک مشینیں بنانے والوں اور الیکشن کمیشن کے مابین 20 لاکھ ووٹنگ مشینز غائب ہیں
22 مئ 2019
کانٹوں کا یہ تاج جو مودی کے سر پر سجے گا وہ اپنے ساتھ دھچکے بھی لاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 مئ 2019
نریندرمودی اور ہندو قوم پرست یوگی آدیتہ ناتھ نے اپنے صرف اپنے ایجنڈے کی بنیاد پر مسلم ہندو فساد برپا کیا، مقامی رہائشی
21 مئ 2019
ہماچل پردیش کے اس بزرگ شہری نے اب تک ہونے والے تمام لوک سبھا کے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2019
بھارت میں حکومت بنانے کے لیے ایک جماعت یا مختلف جماعتوں کے اتحاد کو 272 نشستیں درکار ہوتی ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 20 مئ 2019
ساتویں اور آخری مرحلے میں 918 سے زائد اُمیداور مدمقابل ہیں، نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 19 مئ 2019
کے سریندرن کے خلاف مقدمات کی یہ تعداد انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں سے زیادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2019
لغت میں ایک نئے لفظ کا اضافہ ہوا ہے جس کا مطلب حقیقت کو توڑ کر پیش کرنا ہے، راہول گاندھی
16 مئ 2019
امیت شاہ کی انتخابی ریلی کےدوران کانگریس کے رہنما سےتلخ کلامی ہوئی تھی اور معاملہ ہنگامہ آرائی کی صورت اختیار کرگیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2019
دھرمندر سیلانی نے غیر لائسنس شدہ ہتھیار سے اپنے کزن پر فائرنگ کی جس سے انہیں دو گولیاں ٹانگوں اور ایک پیٹ میں لگی۔
15 مئ 2019
نریندر مودی نے خراب موسم کے باوجود بالا کوٹ کارروائی کا حکم دینے کا دعویٰ کیا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2019
دارالحکومت، اترپردیش، ہریانہ سمیت دیگر ریاستوں میں 10 کروڑ سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں،رپورٹ
اپ ڈیٹ 12 مئ 2019
گوتم گمبھیر گرمی کی شدت کی وجہ سے اپنے ہم شکل کو انتخابی مہم کے لیے استعمال کر رہے ہیں، رہنما عام آدمی پارٹی
اپ ڈیٹ 11 مئ 2019
عام انتخابات کے دوران الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ناقابل اعتماد ہونے سے متعلق مسائل روزانہ کی بنیاد پر سامنے آرہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2019
فیس بک پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عمران خان کے ساتھ بریانی تناول کرتے نظر آئے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2019
نریندر مودی رام لیلا میدان میں ریلی سے خطاب میں تین سوالات کا جواب دیں، دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال
اپ ڈیٹ 09 مئ 2019
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کی اجازت نہیں دی، بی جے پی رہنما امیت شاہ
اپ ڈیٹ 08 مئ 2019
7 ریاستوں کی 51 نشستوں پر سونیا گاندھی،راج ناتھ سنگھ، راہول گاندھی سمیت نامور سیاستدانوں کے حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2019
انتخابات کے اہم مرحلے میں سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کی نشستوں پر بھی ووٹنگ جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2019
انتخابات کے پانچویں مرحلے سے ایک روز قبل مقامی رہنما گل محمد میر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2019
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اپنی جماعت کے ایک امیدوار کی انتخابی مہم میں شریک تھے اسی دوران ان پر حملہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2019
نریندی مودی کی تقریر سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بھارتی الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 02 مئ 2019
ہندو انتہاپسند تنظیم اور حکمران جماعت کی اتحادی شیو سینا نے بھارت بھر میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2019
پولنگ کے دوران بی جے پی اور ترینامول کانگریس کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا، مختلف علاقوں سے بھی شکایات موصول ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2019
ایک ارب30 کروڑ آبادی والے ملک میں 6 ہفتوں پر محیط طویل انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 9 ریاستوں کی 72 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی
29 اپريل 2019
نریندر مودی نے کاغذات نامزدگی میں بتایا کہ وہ اہلیہ سے متعلق کوئی بات نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ مغربی بنگال
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2019
بھارتی عوام کو حب الوطنی سونیا گاندھی سے سیکھنی چاہیے یہ تاثرغلط ہے کہ بھارت کی معاشی ترقی بی جے پی کےدور میں ہوئی، سدھو
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2019
بھارت کے لوک سبھا (ایوان زیریں) کے 17 ویں انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے 29 اپریل کو 72 نشتوں پر ووٹنگ ہوئی۔
29 اپريل 2019
اس مرحلے میں ممبئی میں بھی پولنگ ہورہی ہے، جہاں بھارت کے کاروباری افراد اور فلمی ستارے حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2019
ہم گیس کنکشن لینے جاتے ہیں تو سرکاری حکام رشوت طلب کرتے ہیں، لکڑیوں کی مدد سے آگ جلانے پر مجبور ہیں، متاثرہ خواتین
28 اپريل 2019
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نئی دہلی پولیس نے بغیر اجازت انتخابی ریلی نکالنے پر سابق بھارتی کھلاڑی پر مقدمہ درج کیا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2019
جب گزشتہ انتخابات میں حصہ لیا تھا تب بھی کسی نے مجھے ادھر نہیں بھیجا، ماتا گنگا نے مجھے مدعو کیا ہے، بھارتی وزیراعظم
اپ ڈیٹ 10 مئ 2019
دیگ وجے سنگھ سے متعلق بیان دینے پر اپوزیشن جماعت نے پراگیا سنگھ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2019
ماں گنگا کے خود ساختہ بیٹے نے انہیں دھوکا دیا، کاشی، کیوٹو میں تبدیل نہیں ہوا، ترجمان کانگریس
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2019
لوک سبھا کی 545 نشستوں پر پولنگ کے لیے حکمراں جماعت نے 437 اور کانگریس نے 423 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
25 اپريل 2019
بھارتی وزیراعظم 26 اپریل کو لوک سبھا کے انتخابات کے لیے وارانسی کی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2019
ان انتخابات میں بھارت کے مجموعی طور پر 89 کروڑ 89 لاکھ ووٹرز اپنا حقِ رائے رہی استعمال کریں گے۔
24 اپريل 2019
بولی وڈ اداکار سنی دیول نے بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
23 اپريل 2019
الیکشن کے سب سے بڑے مرحلے میں بھارتی وزیراعظم نے اپنے حلقے میں ووٹ کاسٹ کیا، راہول گاندھی کے حلقے میں بھی ووٹنگ ہوئی۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2019
عدالت نے کیس کی سماعت میں یہ نتیجہ اخذ کیا کہ سدھوی پرگیا پر عائد الزامات جھوٹے تھے، صدر بی جے پی امیت شاہ
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2019
بولی وڈ اداکارہ نے بھارت میں جاری عام انتخابات کے دوران مسلمانوں کے خلاف جارحانہ رویے کے خلاف آواز اٹھالی۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2019
بھارتی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے راہول گاندھی سے بیان پر وضاحت طلب کی تھی۔
22 اپريل 2019
اگر راہول اور سونیا گاندھی ضمانت پر رہا ہوکر الیکشن لڑسکتے ہیں تو بی جے پی کی امیدوار پر ہنگامہ کیوں؟ بھارتی وزیراعظم
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2019
کوئی بھی ایسا مواد جس سے یکساں مواقع فراہم نہ ہوں، کو انتخابات کے مکمل ہونے تک شائع نہیں کیا جانا چاہیے، الیکشن کمیشن
21 اپريل 2019
اداکارہ ممبئی کے حلقے سے لوک سبھا کا انتخاب لڑ رہی ہیں، وہ گزشتہ ماہ ہی کانگریس میں شامل ہوئی تھیں۔
20 اپريل 2019
ماضی میں پریانکا چترویدی شیو سینا کو انتہاپسند اور دہشت گرد تنظیم قرار دیتی رہیں۔
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2019
بہادر مانے جانے والے پولیس افسر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد انہیں بد دعا دی اور وہ مارے گئے، سدھوی پرگیا
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019
جلسہ عام کے دوران حملہ کیا گیا، اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ دکھائی دے رہا ہے، ہردک پٹیل
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019
چند دن قبل پریانکا چترویدی اتر پردیش پہنچی تھیں، جہاں پارٹی کارکنان نے ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019
میں ہاتھی کو ووٹ دینا چاہتا تھا لیکن غلطی سے پھول کے انتخابی نشان کو ووٹ دے دیا، پون کمار
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019
’برقع‘ میں ملبوس خواتین ایک سے زائدبار ووٹ کاسٹ کررہی ہیں،کچھ مردوں کو بھی برقع پہن کرووٹ ڈالتے دیکھاگیا، بی جے پی رہنما
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2019
حملہ آور کو فوری طور پر سیکیورٹی گارڈز نے پارٹی ہیڈ کوارٹرز سے باہر نکال کر پولیس کے حوالے کردیا۔
18 اپريل 2019
بھارت میں 17ویں لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور وفاقی علاقوں کے افراد نے حق رائی کا استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019
اداکار مغربی بنگال ریاست کی وزیر اعلیٰ کے لیے انتخابی مہم میں چلا رہے تھے، جس کے بعد انہیں بھارت سے نکالا گیا۔
18 اپريل 2019
95 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر 15 کروڑ 50 لاکھ ووٹر رجسٹرڈ ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2019
مجھے پورا بھروسہ ہے، میں سیاست اور اس مذہبی جنگ کے لیے پوری طرح سے تیار ہوں، پراگیا سنگھ ٹھاکر
17 اپريل 2019
2011 کے بعد سے بھارت میں بے روزگاری میں نمایاں اضافہ ہوا، تعلیم یافتہ اور نوجوانوں میں یہ شرح زیادہ دیکھی گئی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2019
کانگریس کی رہنما جہاں سے چاہے انتخابات لڑیں، ان کے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیوں کہ وہ چور کی پتنی ہیں، اما بھارتی
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2019
اس سے قبل تامل ناڈو کے ہی ایک حلقے سے 11 کروڑ روپے کی رقم برآمد ہونے پر انتخابات ملتوی کیے جاچکے ہیں، رپورٹ
17 اپريل 2019
ملک دشمنوں کی حمایت کرنے والے بعد میں قوم پرستوں کے ساتھ بیٹھیں گے، تو یہ ہمارے جوانوں کی توہین ہوگی، شیو سینا
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2019
یوگی ادیتیہ ناتھ پر تین روز اور دلت رہنما مایاوتی پر قواعد کی خلاف ورزی پر دو روز تک مہم چلانےپر پابندی عائد کی گئی۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2019
نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں کے لیے مغربی طرز پر مبنی گانا ریلیز کردیا.
15 اپريل 2019
کانگریس سربراہ نے کہا تھا کہ پورا ملک کہہ رہا ہے چوکیدار چور ہے، سپریم کورٹ نے انصاف کی بات کی یہ جشن کا دن ہے۔
15 اپريل 2019
ایسا محسوس ہوتا ہے جوانوں کی قربانیوں اور ووٹر کو تقسیم کرنے کے حربے حکمراں جماعت کے لیے فائدہ مند نہیں رہے،محبوبہ مفتی
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2019
سپریم کورٹ نے بی جے پی سے تعلق رکھنے والے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ کی نفرت انگیز تقریر پر نوٹس لیتے ہوئے جواب مانگ لیا۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2019
سابق اداکارہ سماج وادی پارٹی کےرہنما پرجنسی ہراساں کرنےکا الزام لگا چکی ہیں،دونوں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2019
چوکیدار راجا سنگھ کی جانب سے فوج سے منسوب کیے گئے گانے کے بول اور دھن پاکستانی نغمے کی نقل ہے۔
14 اپريل 2019
نریندر مودی کی مہم کو مالی تعاون فراہم کرنے کی وجہ سے الیکشن کی شفافیت متاثر ہوسکتی ہے، ماہرین
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2019
بی جےپی رہنما نے تعلیمی کوائف کے حوالے سے جان بوجھ کر فریب اور حقائق میں جعل سازی کی، جس پر کارروائی کی جائے، کانگریس
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2019
بیرونی لوگ بنگال کی سرزمیں میں دیمک کی طرح ہیں اور ہم انہیں ایک ایک کرکے خلیج بنگال میں پھینک دیں گے، امیت شاہ
13 اپريل 2019
نامو ٹی وی پر 24 گھنٹے مودی کی ریلیاں، تقاریر نشر ہورہی تھیں، چینل کی نشریات بدستور جاری ہیں۔
12 اپريل 2019
اگر مسلمان ووٹ نہیں دیں گے تو وہ نئی حکومت بننے کے بعد میرے پاس کسی کام کے لیے بھی نہ آئیں، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2019
بھارت اور اسرائیل کبھی بھی نظریاتی طور پرایک جیسی ریاستیں نہیں رہیں مگر ہندوتوا اورصہیونیت کا گٹھ جوڑ انہیں قریب لارہاہے
12 اپريل 2019
جو کام پاکستان 70 سال میں نہیں کرسکا وہ ان کے دوست مودی نے 5 سال میں کردیا، سربراہ عام آدمی پارٹی
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2019
معقول سوچ رکھنےوالے ہندوستانیوں کو وہ ہندوستان یاد آتا ہے جو الگ ملک بن چکا، جہاں کبھی سوچنےکا انداز مختلف ہوا کرتا تھا
12 اپريل 2019
پولنگ کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین خراب ہونے اور چند افراد کا نام ووٹرز فہرست میں نہ ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2019
بوتھ آئی اور میرا نام غائب تھا، کیا ہمارا کوئی شمار نہیں، ہمارے ساتھ شہری ہونے کی حیثیت سے دھوکا ہوا ہے، شبانی کامینینی
11 اپريل 2019
ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات 6 ہفتوں میں مکمل ہوں گے۔
11 اپريل 2019
ایک ووٹ بھی نریندر مودی اور راہول گاندھی کی جماعت کو نہیں پڑنا چاہیے، ورنہ اچھا نہیں ہوگا، سیاستدان
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2019
گوگل نے تھائی لینڈ اور اسرائیل میں انتخابات کے موقع پر بھی ڈوڈل جاری کیا تھا،پاکستانی انتخابات پرڈوڈل نہیں بنایا تھا۔
11 اپريل 2019
مہاراشٹر کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریاست آسام سے بھی بم برآمد کیا گیا، رپورٹس
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2019
نریندر مودی نے مہاراشٹرا میں انتخابی مہم کے دوران فوج کے نام پر ووٹ مانگا تھا جس پر الیکشن کمیشن نے جواب طلب کرلیا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2019
حکومت نے 5 سال میں کسانوں کو تباہ کردیا ہے،یہ ہر شخص کو چائے بیچنے پر مجبور کردیں گے، بھارتی کسان
10 اپريل 2019
وزیراعظم پاکستان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر بی جے پی حکومت میں آئی تو مسئلہ کشمیر سے متعلق پیش رفت کا امکان ہے۔
10 اپريل 2019
سپریم کورٹ نے بھارتی وزیر اعظم کی سوانح حیات ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی لیکن الیکشن کمیشن نے اسے ریلیز سے روک دیا۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2019
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک کا درجہ رکھنے والے ملک میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2019
اگر بھارت میں اگلی حکومت کانگریس کی ہوئی تو مقبوضہ کشمیر پر معاہدہ کرنا مشکل ہوگا، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2019
ریاست چھتیس گڑھ میں بھیما منداوی کے قافلے کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا جس میں 4 محافظ بھی ہلاک ہوگئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2019
مسلمانوں کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے انہیں مایوس کیا، شاہی امام سید احمد بخاری
09 اپريل 2019
پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کے بعد سے بھارتی جنتا پارٹی کی مقبولیت میں واضح اضافہ سامنے آیا ہے۔
09 اپريل 2019
بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی منشور میں 75 اہداف کا اعلان اور آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2019
مجموعی طور پر انڈیا میں 10 لاکھ سے زائد پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے اور وہاں 90 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2019
43 فیصد افراد نریندر مودی اور 24 فیصد راہول گاندھی کو وزیراعظم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،سروے
08 اپريل 2019
بھارتی حکومت نے 270 کلومیٹر طویل ہائی وے کو مئی کے آخر تک سیکیورٹی فورسز کے دستوں کے لیے مخصوص کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2019
اتحادی جماعتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر یقین کریں، بی جے پی اب جارہی ہے اور یہ اتحاد اگلی حکومت کا حصہ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2019
کانگریس نے اپنے منشور کے ذریعے شارٹ کٹ اپنایا ہے، وہ آئین سے کھیلنا اور ملک کو توڑنا چاہتی ہے، نریندر مودی کا الزام
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2019
لوک سبھا کے انتخابات 7 مراحل میں 11 اپریل سے 19 مئی تک جاری رہیں گے، نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔
05 اپريل 2019
بی جے پی نے ملکی سیاست میں نفرت اور تشدد کو شامل کرنے کیلئے ہندو انتہا پسندوں کو کھلی چھوٹ دی، فنکاروں کا مشترکہ بیان
05 اپريل 2019
تیلگودیشم پارٹی اور اس کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو کے اشتہارات پر ایک کروڑ 48 لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں، انڈین ٹرانسپرنسی
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2019
ماضی کی مقبول اداکارہ و سیاستدان اترپردیش سے حریف سیاستدان اعظم خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔
03 اپريل 2019
سارک کے ساتھ کام کرتے ہوئے خطے کے ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو بہتر بنائیں گے جسے مودی سرکار نے نہیں کیا، کانگریس
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2019
پیغامات کی بطور درست، جعلی، گمراہ کن یا متنازع درجہ بندی کے لیے بھارتی کمپنی پروٹو کے ساتھ کام کررہےہیں،واٹس ایپ
02 اپريل 2019
سمرتی ایرانی آئین میں ترمیم کرنے کا کہتی ہیں، انہیں پتہ نہیں قانون سازی کرنا شوہر بدلنے کی طرح آسان نہیں، جے دیپ کواڈے
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2019
بھارت میں رواں ماہ 11 اپریل سے لوک سبھا کے انتخابات کا آغاز ہوگا۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2019
کانگریس کے صدر راہول گاندھی کیرالہ میں لوک سبھا کے حلقے وایاناڈ سے بھی انتخاب میں حصہ لیں گے، رپورٹ
01 اپريل 2019
میں مسلح افواج سے کرپشن کے خاتمے کے لیے انتخابات میں حصہ لینا چاہتا ہوں، بی ایس ایف سے برطرف اہلکار تیج بہادر
30 مارچ 2019
بھارتی انتخابی مہم میں سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے پر پاکستانی بریانی کھانے کے الزامات سے ماحول دلچسپ بن گیا۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2019
بھارت میں بے روزگاری میں اضافہ، زراعت کی آمدنی میں کمی کے باعث بی جے پی کو بدترین شکست ہوسکتی ہے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2019
بھارت میں 90 کروڑ افراد اپنا حق رائی دہی استعمال کریں گے، 13 کروڑ افراد پہلی بار ووٹ کاسٹ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2019
بھارت میں انتخابی مرحلے کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا جو 19 مئی تک جاری رہے گا، ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔
16 مارچ 2019
رمضان المبارک کا آغاز5 مئی کو ہونے کا امکان ہے اور بھارت میں 6، 12 اور 19 مئی کو انتخابی پولنگ کے آخری 3 مراحل ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2019
امیدواروں کو انتخابی مہم کے دوران کم از کم تین مرتبہ اپنے مجرمانہ ریکارڈ کی ٹی وی اور اخبار میں تشہیر کرنا ہو گی۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2019
لگاتار 29 ٹویٹس میں مودی نے اہم شخصیات سے درخواست کی کہ وہ اپنی شہرت کا استعمال کرتے ہوئے عوام کو ووٹ ڈالنے پرراغب کریں۔
13 مارچ 2019
پوسٹر میں لکھا تھا یہ ایک اہم جمہوری فتح ہے کہ مودی جی بہت کم عرصے میں ہمارے بہادر سپاہی کو واپس لائے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2019
ملک بھرمیں11 اپریل سے19مئی کے دوران 90کروڑ ووٹرز 543نمائندگان منتخب کریں گے، 23مئی کوگنتی مکمل ہوگی، بھارتی الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2019