کھیل کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ کوہلی اور پولارڈ کے نام بھارت اور ویسٹ انڈیز کے کپتانوں نے نیا بدترین ریکارڈ قائم کر کے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 12:15pm
کھیل ہوپ اور ہٹمائر کی سنچری، بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر 8وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل شفالی ورما نے ٹنڈولکر کا کئی سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا نوجوان بھارتی ویمن کرکٹر شفالی ورما انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کے بعد سے نت نئے ریکارڈ بناتی جا رہی ہیں۔
کھیل ویسٹ انڈیز 104رنز پر ڈھیر، پانچواں ون ڈے اور سیریز بھارت کے نام بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 سے فتح حاصل کر لی۔
کھیل روہت اور رائیڈو کی سنچریاں، بھارت چوتھے ون ڈے میں فاتح بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ون ڈے میچ میں 224 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
کھیل کوہلی کی لگاتار تیسری سنچری بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں 43رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل کوہلی، جدیجا کی سنچریوں کے بعد ویسٹ انڈین بیٹنگ ڈھیر، فالو آن کا خطرہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر 6 مہمان بلے بازوں کو پویلین رخصت کردیا۔
کھیل پرتھوی شا ڈیبیو پر سنچری بنانے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بھارت نے نوجوان بلے باز کی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں پر 364رنز بنا لیے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین