پاکستان پی اے ٹی کے کارکنوں کو گھر جانے کی اجازت راولپنڈی اور قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو پی اے ٹی کے دھرنے میں شام پانچ سے رات نو بجے حاضری کی اجازت۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2014 03:56pm
پاکستان 'درست ایف آئی آر اور شریف برادران کے استعفوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں' اگر نواز شریف اور شہباز شریف نے استعفی نہیں دیا تو 'دما دم مست قلندر' ہوگا، طاہر القادری۔
پاکستان اعتراض کے باوجود سپریم کورٹ کی دیواروں پر کپڑے سکھانے کا عمل جاری مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اپنے کپڑوں کو سکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے احاطےکے سوا اور کوئی جگہ نہیں ہے۔
پاکستان مذاکرات میں ڈیڈ لاک حکومت کی طرف سے ہوا، طاہر القادری پی اے ٹی کے قائد کا کہنا ہے کہ بات سننے اور سنانے کے لیے تیار ہیں، اگر ہمیں حق نہیں ملا تو سب سے پہلی شہادت میری ہوگی۔
پاکستان لاہور:ہلاک پولیس اہلکار کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ امداد کا اعلان پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے تصادم میں زخمی ہونیوالے اہلکاروں کو 5،5لاکھ روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان شریف برادران اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کر سکیں، طاہر القادری ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 10 اگست کو یوم شہداء میں آنے والوں کا راستہ روکنےکی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کو ریلی کے انعقاد کی اجازت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریلی کے منتظمین کو این او سی جاری کردیا جبکہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین