دنیا پاکستان کیلئے جاسوسی، بھارتی حساس ادارے کا ملازم گرفتار نشانت اگروال نے جوہری صلاحیت کے حامل براہ موس کروزمیزائل کی معلومات پاکستان کو فراہم کیں،بھارتی میڈیا شائع 08 اکتوبر 2018 07:49pm
کھیل نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 4 ستمبر کو ہو گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے لیے الیکشن 4ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔
پاکستان لندن: سابق سفیر حسین حقانی کی الطاف حسین سے ملاقات پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔
دنیا سارک اجلاس: ہندوستانی وزیر خزانہ پاکستان نہیں آئیں گے ارون جیٹلی کی غیر موجودگی میں سیکریٹری اقتصادی امور 2 روزہ تقریب میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
کھیل مصباح کی سنچری، دبئی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ پر 282 رنز بنا لیے ہیں.
دنیا سرتاج حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کریں: ہندوستان ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کےمطابق یہ مناسب نہیں ہوگا کہ سرتاج عزیز حریت رہنماؤں سے ہندوستان میں ملاقات کریں۔
نقطہ نظر دفترِ خارجہ سے چند معروضات یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارا دفترِ خارجہ ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے سرزنش کیوں نہیں کر سکتا۔
نقطہ نظر جاسوس کبوتر کے خلاف را کے تصویری ثبوت را نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جن میں پاکستانی جاسوس کبوتر کو ہندوستان میں جاسوسی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر Internet.org: اچھی آفر، پر اتنی بھی نہیں Internet.org آپ کو اشتہاروں سے بھری ہوئی محدود ویب سائٹس تک رسائی دے گا، جبکہ آپ کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگا۔
نقطہ نظر یہ 'نگر' نہیں، 'خوابوں کا نگر' ہے ہنزہ اور نگر ماضی میں دو الگ ریاستیں رہیں، اور ان دونوں کو بیچ میں بہتا دریائے ہنزہ الگ کرتا تھا۔
نقطہ نظر گانچھے: پاکستان کے ماتھے کا جھومر گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کا حسن تصویروں اور لفظوں میں سمونا ناممکن ہے۔ اس کی خوبصورتی صرف محسوس کی جا سکتی ہے۔
کھیل محمد حفیظ بھی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ڈاکٹرز نے محمد حفیظ کو 3 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا، متبادل کے طور پر ناصر جمشید کی ور لڈکپ اسکواڈمیں شمولیت کا امکان ہے
پاکستان محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور 4نومبر کو ہوگا اسلام آباد اورکراچی میں چاند دیکھاگیا،سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں سے مجالس کی نگرانی ہو گی
پاکستان پاکستان اور انڈیا ایک دوسرے کے وجود کا احترام کریں: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔
دنیا پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے دی۔
پاکستان 'پاکستان کا نظامِ حکمرانی مکمل ہے' ایک مذاکرے میں ماہرین نے اتفاق کیا کہ پاکستان کو کسی دوسرے مسلم ملک کا حکومتی نظام اپنانے کی ضرورت نہیں۔
پاکستان افغانستان مولوی فضل اللہ ہمارے حوالے کرے، پاکستان سرتاج عزیز کاکہنا ہےکہ افغان سرزمین سے ہونےوالے حملے اہم معاملہ ہے،مولوی فضل اللہ کی حوالگی کامعاملہ دوبارہ اٹھا جائےگا
کھیل کامن ویلتھ گیمز: ایک اور چاندی کا تمغہ پاکستان کے نام باکسنگ کے 52کلو گرام کے مقابلے کے فائنل میں پاکستان کے محمد وسیم کو آسٹریلیا کے انڈریو ملونے نے شکست دے دی
دنیا نئے انڈین آرمی چیف کی پہلے ہی روز پاکستان کو دھمکی جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
پاکستان انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 33رکنی کمیٹی تشکیل پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، سینیٹ سے11 اور قومی اسمبلی سے 22 ارکان کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
دنیا ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس، پاکستان 146 ویں درجے پر یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پاکستان اسی درجے پر تھا، جنوبی ایشیا میں سری لنکا 73 ویں درجے پر ہونے کی وجہ سے سب سے آگے ہے۔
پاکستان اسرائیلی جارحیت: نواز شریف کا ملک میں یومِ سوگ کا اعلان جعمہ کوسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعظم نے غزہ کے متاثرین کیلئے 10لاکھ ڈالرامداد کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستان امریکا اور پاکستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ بل برنز کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستان 'اسلام آباد اور کابل مشترکہ ضابطہ اخلاق پر کام کررہے ہیں' وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امورِ خارجہ طارق فاطمی نے کہا کہ دونوں ملکوں نے مشترکہ ورکنگ گروپ پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
پاکستان نواز شریف کی سعودی عرب روانگی،سعودی قیادت سے اہم ملاقات ہوگی دورے کے دوران وزیر اعظم سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ، عراق اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دنیا 'ہندوستان کے ساتھ تمام تنازعات کی جڑ کشمیر ہے' پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کے حل اور امن و استحکام کے لیے ناقابلِ تنسیخ اقدامات کیے جائیں۔
پاکستان ہندوستان و پاکستان کی فورسز میں پھر فائرنگ کا تبادلہ سیالکوٹ کے سرسجیت گڑھ سیکٹر پربی ایس ایف نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی،جس کے جواب میں چناب رینجرز نے بھی فائرنگ کی
پاکستان ہندوستانی قید سے 9 پاکستانی رہا انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس نے رہا کیے گئے 5ماہی گیروں اور 4 دیگر شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
کھیل ورلڈ ٹیم اسنوکرچیمپئین شپ،فائنل میں پاکستان کو شکست ہانگ کانگ کی ٹیم نے فائنل میں دفاعی چیمپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا