پاکستان اس سال 149 متاثرہ بچے پولیو ویکسین سے محروم رہے عالمی ادارۂ صحت کے مطابق جب تک ایک وائرس بھی دنیا میں کہیں باقی ہے، وہ بچوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2014 01:06pm
پاکستان فنڈز کی کمی سے انسدادِ پولیو مہم میں رکاوٹ کا خطرہ اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے لیے پی سی ون تقریباً دو سال سے منظوری کا منتظر ہے۔
پاکستان کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
پاکستان انسدادِ پولیو پر مذہبی علماء کی بین الاقوامی کانفرنس اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو ویکسین پلوانے سے انکار کرکے ایک گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں لاکھوں بچے پولیو قطرے پینے سے محروم رہیں گے شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، اور مہمند ایجنسی میں پولیو قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔
پاکستان پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں: ڈبلیو ایچ او دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
پاکستان پاکستان نے ڈبلیو ایچ او سے پندرہ دن کی رعایت مانگ لی عالمی ادارۂ صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں پر سفر سے پہلے پولیو ویکسین لینے کی شرط عائد کی تھی۔
پاکستان خیبر ایجنسی: راشن کی عدم فراہمی پر پولیو مہم معطل مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں راشن اور دیگر ضروری اشیاء فراہم نہیں کی گئیں۔
پاکستان 'پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس سے متاثرہ آخری ملک ہوگا' عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے بدترین اثرات متواتر ظاہر ہورہے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں چار نئے پولیو کیسز کی تصدیق حکام کا کہنا ہے رواں سال کے دوران شمالی وزیرستان ایجنسی میں 26 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں پولیو ٹیم پر حملے، 11 افراد ہلاک تحصیل جمرود میں سڑک کنارے نصب دو بموں نے خاصہ دار فورس کی گاڑیوں کو ہدف بنایا جسکے نتیجے میں بچے سمیت 11 افراد ہلاک۔
پاکستان ہمارے پاس دفاع کے لیے کیا ہے؟ پانچ سالہ بچی نے منہ کھولا اور آسمان کی جانب دیکھنے لگی، اس سے محض پانچ سال بڑی لڑکی نے پولیوسے بچاؤکے قطرے منہ میں ڈالے
نقطہ نظر ویکسی نیشن مہم پشاور میں 'صحت کا انصاف' چار لاکھ بچوں نے پولیو قطرے پیے، آگاہی مہم میں توسیع کی ضرورت۔
پاکستان پولیو رضاکار نشانے پر پاکستان دنیا کے ان تین ملکوں میں شامل ہے جہاں اس مہلک بیماری سے بچوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہے۔
پاکستان ”نائجیریا اور پاکستان پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور ہوسکتے ہیں“ بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ نائجیریا اور پاکستان میں جاری پُرتشدد کارروائیاں پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور کرسکتی ہیں۔
پاکستان کراچی: پولیو ٹیم پر فائرنگ تین افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن کی لاشوں کو بعد میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نقطہ نظر پولیو کی شدّت پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
پاکستان پولیو اور پنجاب کا نیا چیلنج پولیو ویکسین کا ضیاع، ویکسینیشن سے انکار، پولیو مہم کی مخالفت، ہیلتھ ورکرز پر حملے، پولیو کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
پاکستان پشاور: فائرنگ سے پولیو انچارج ہلاک، دو افراد زخمی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہسپتال میں نامعلوم افراد نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
نقطہ نظر عمدہ قدم عمران خان کی پشاور میں پولیو مہم میں شرکت، قومی ہیروز منفی سماجی رویے بدل سکتے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین