پاکستان ایران کی مزید 3 ہزار میگا واٹ سستی بجلی کی پیشکش چین کے مقابلے میں ایران سے حاصل ہو نے والی درآمدی بجلی سستی، فوری حصول کے قابل اور اس میں سیکیورٹی خدشات بھی کم ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2015 07:54am
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ حکومت نے عوام کو مطلع کیے بغیر 30 پیسہ فی یونٹ سرچارج نافذ کیا تھا، جبکہ نیپرا نے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دی ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
پاکستان ایک ماہ کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی نیپرا نے واپڈا کے نرخوں میں ایک روپیہ دو پیسہ فی یونٹ کمی کی منظوری دی، یہ کمی کے-الیکٹرک پر لاگو نہیں ہوگی۔
پاکستان بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت حکومت اس اضافے کے ذریعے 235 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کرے گی۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں دو روپے چوبیس پیسے کا اضافہ اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ کراچی میں بجلی فراہمی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافہ۔ اقتصادی رابطہ کونسل کو تشویش اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انہیں صورتحال ہاتھ سے نکل جانے کی توقع نہ تھی۔
پاکستان کراچی: کے ای ایس سی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی اور اگست میں بجلی کی قیمت میں کمی جبکہ ستمبر کے لیے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ستائیس پیسے اضافے کی منظوری دے دی اڑتالیس پیسے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے نیپرا نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ اضافہ اگلے ماہ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین