Live Election 2018 تحریک انصاف سے اتحاد میں برکت ہے، چوہدری پرویز الٰہی کسی بھی طرح کے فارورڈ بلاک بنانے کے حق میں نہیں، نہ اس طرح کی صورتحال پیدا کی جائے گی، پرویز الٰہی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:02pm
Live Election 2018 مولانا صاحب دستبردار نہیں ہو سکتے، ملک احمد خان لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے ان خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستان اگر اپوزیشن مانتی ہے تو میں دستبردار ہوجاؤں گا، مولانا فضل الرحمٰن اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کی پاکستان پیپلز پارٹی کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہو گئی۔
پاکستان 'لگتا ہے پی پی پی اور حکومت کے درمیان خفیہ این آر او ہوچکا' مقتدر قوتوں نے پی ٹی آئی کو اقتدار نہیں دیا بلکہ شریک اقتدار کیا ہے، شاہ اویس نورانی
Live Election 2018 صدارتی انتخاب کے لیے پریزائیڈنگ اور ریٹرننگ افسران کا اعلان صدارتی انتخاب کے پریزائیڈنگ افسران چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہوں گے، ڈائریکٹر الیکشنز
پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب غیر حتمی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کے علاوہ پی ٹی آئی امیدوار دیگر تمام ایوانوں میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوئے۔
پاکستان ‘مولانا فضل الرحمٰن، عمران خان کا جوڑا خوش آئند ہوگا’ پی ٹی آئی نے جو وعدے، الفاظ ادا کیے اورنعرے لگائے وہ ان کے لیے ایک آئینہ بنے ہیں، لوگ ان سے سوال پوچھتے ہیں، سراج الحق
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن صدارتی انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گے، رانا تنویر مولانا فضل الرحمٰن اورآصف زرداری کی ملاقاتیں توچل رہی ہیں مگردستبردارہونےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، رہنمامسلم لیگ (ن)
پاکستان جیلوں میں جانے کیلئے ہم قابل قبول تو صدارت کیلئے کیوں نہیں، مولانا فضل الرحمٰن مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان صدارتی امیدوار کےتنازع کاحل اپوزیشن نے فضل الرحمٰن کی صورت میں دیکھا، صدرایم ایم اے
نقطہ نظر صدر پاکستان: کبھی طاقتور ترین، کبھی بے اختیار سات دہائیوں میں مجموعی طور پر 12 صدور گزرے ہیں، جن میں سے 4 فوجی جبکہ 7 سویلین صدر تھے۔
نقطہ نظر پاکستان کے 6 منتخب ایوان کس طرح نئے صدر کا انتخاب کرتے ہیں؟ الیکٹورل کالج کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح صدارتی انتخابات میں اپنا کام کرتا ہے؟ صدارتی انتخاب کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل
پاکستان ’فضل الرحمٰن صدر اور عمران خان وزیر اعظم ہوں، تبدیلی تو یہ ہوگی‘ سینیٹ انتخاب میں پیپلزپارٹی کو رضا ربانی کے نام کی پیش کش کی تھی لیکن اسے مسترد کردیا گیا، محمود خان اچکزئی
پاکستان ’پیپلز پارٹی کی وجہ سے عمران خان وزیرِاعظم بنے‘ پیپلز پارٹی والے قربانی دیں اور اپوزیشن کی جیت کے امکان روشن کریں، صدر ایم ایم اے مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان صدارتی انتخاب: ’مجھے امید سے زائد ووٹ ملیں گے‘ صوبہ بلوچستان کی پسماندگی اور محرومیوں کو دور کریں گے، میں چین سے بیٹنے والا نہیں ہوں، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان صدارتی انتخاب:عارف علوی کو بی اے پی،جے ڈبلیو پی،ایچ ڈی پی کی حمایت حاصل پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدارتی انتخاب کے لیے حمایت حاصل کرنے کیلئے تینوں جماعتوں کی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان صدارتی انتخاب: اعتزاز احسن، عارف علوی، فضل الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور اگر مسلم لیگ (ن) ایاز صادق اورراجہ ظفرالحق جیسےامیدواروں کوسامنے لاتی تو ان پراتفاق ہوسکتا تھا،رہنما پی پی پی اعتزازاحسن
پاکستان پیپلز پارٹی صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی بلاول بھٹو کے مطابق ان کے نزدیک صدارتی امیدوار کیلئے 3 نام ہیں اعتزاز، اعتزاز اور اعتزاز، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن میں اختلاف کی ذمہ دار (ن) لیگ اور میڈیا ہے، قمر الزمان کائرہ ہم فضل الرحمٰن اور حاصل بزنجو کے پاس گئے تھے، کسی کو اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض نہیں تھا، پیپلز پارٹی رہنما
پاکستان صدارتی انتخاب:فضل الرحمٰن کو آصف زرداری سے 'فیصلے پر غور' کی امید آصف زرداری کو صدارتی انتخاب کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے پر رضامند کرنے کی کوشش کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان صدارتی انتخاب: عارف علوی کی درخواست پر جہانگیر ترین کی وطن واپسی نئے پاکستان میں تحریک انصاف اور وزیرِاعظم عمران خان کو جب بھی میری ضرورت ہوگی میں دستیاب ہوں گا، جہانگیر ترین
پاکستان صدارتی انتخاب: اعتزاز احسن، عارف علوی، فضل الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جمع اعتزاز احسن پیپلز پارٹی، عارف علوی تحریک انصاف اور فضل الرحمٰن مسلم لیگ (ن) کے صدارتی امیدوار ہیں۔
پاکستان 'پیپلز پارٹی نے مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کا نام پیش کیا' اگر پیپلز پارٹی سب کے ساتھ مل کر یہ نام تجویز کرتی تو یقیناََ ہم سب اسے تسلیم کرنے کو تیار تھے، سینیٹر جاوید عباسی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ